The Power Of Now
We humans either live in the past or we live for the time to come, and in this division we lose one of our most valuable assets and that valuable asset is the present moment. The moment we would be breathing. We forget it that the present moment is our own property. "Realize Deeply that the Present moment is all you have. Make the Now the Primary focus of your life." We can neither touch the past nor the future. If anything happens in our hands, it is the present moment, our present. Our past and our future both are indebted to the present moment. The action of this one moment of ours will become our past tomorrow and the credit of tomorrow will come on his head. And this moment was the power of the present, "THE POWER OF NOW".
We remain ignorant of the power of the moment and thus waste it.
Translation
ہم انسان یا گزرے وقت میں جیتے ہیں یا پھر ان دیکھے آنے والے وقت کے لئے سر گردا ں رہتے ہیں اور اس بٹوارے میں ہم اپنا ایک قیمتی سرمایا گنوا بیٹھتے ہیں اور وہ قیمتی سرمایا ہے لمحہ موجودہ .ہم جس لمحہ میں سانس لے رہے ہوتے ہیں اسے تو فراموش کر دیتے ہیں جب کہ ووہی لمحہ ہماری اپنی جائیداد ہوتا ہے .ہم نہ ماضی کو ہاتھ لگا سکتے ہیں اور نہ مستقبل کو ہمارے ہاتھ میں اگر کچھ ہوتا ہے تو وہ ہے لمحہ موجودہ ،ہمارا حال ،ہمارا ماضی اور ہمارا مستقبل دونوں ہی اس لمحہ موجودہ کے مرہون منت ہوتے ہیں. ہمارے اس ایک لمحہ کا عمل کل ہمارا ماضی بنے گا اور اسی کے سر پر آنے والے کل کا سہرا سجے گا .اور یہی اس لمحہ موجودہ کی طاقت،تھے پاور وف ناؤ.ہم گزرے کل اور آنے والے کل کی فکر میں پھنسے انسان اس لمحہ کی طاقت سےانجان رہتے ہیں اور اس کو ضایع کر دیتے ہیں..ایک اچھی اور کامیاب زندگی گزرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم لمحہ موجودہ کو بھرپور طر یقے سے جیئیں .جب آپ جو کچھ ہے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیتے ہیں اور مکمل طور پر موجود ہو جاتے ہیں، تو ماضی کی کوئی طاقت نہیں رہتی۔ آپ کو اس کی مزید ضرورت نہیں ہے۔ موجودگی کلید ہے۔ اب کلید ہے۔
4 Comments
Great
ReplyDeleteDeep and unique observation. Very nice.
ReplyDeleteNice article.
ReplyDeletevery nice
ReplyDelete